Reg: 12841587     

دبئی میں کچرے سے بجلی پیدا کرنے والے دنیا کے سب سے بڑے پلانٹ کا افتتاح

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

دبئی میں کچرے سے توانائی پیدا کرنے کے دنیا کے سب سے بڑے پلانٹ کا افتتاح کردیا گیا۔

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے پلانٹ کا افتتاح کیا اور اس کے لیے دبئی میونسپلٹی منصوبے میں 4 ارب درہم کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔

شیخ حمدان کا کہنا ہے کہ منصوبے سے ایک گھنٹے میں 220 میگاواٹ تک بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ قابل تجدید توانائی ایک لاکھ 35 ہزار رہائشی یونٹس کو بجلی دے سکتی ہے جب کہ سالانہ 2 ملین ٹن کچرا بغیر کسی منفی ماحولیاتی اثرات کے پروسیس ہوسکے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

مسئلے حل ہوگئے، ڈیفالٹ کا خطرہ اب ختم ہوگیا: مفتاح اسماعیل

Next Post

افغانستان: طالبان نے بیوٹی پارلرز پر پابندی عائد کردی

Related Posts

حکومت نے کوئی موثر اور ٹھوس اقدامات نہیں کیے کہ جس سے ملک کے اندر معاشی استحکام آ سکے-حاجی حبیب احمد, بزنس مین و سماجی شخصیت

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی) راولپنڈی  کے معروف  بزنس مین اور سماجی  شخصیت  حاجی حبیب …
Read More
Total
0
Share