Reg: 12841587     

امارات میں پاکستان سے آنےوالی پروازوں میں 21 جولائی تک توسیع

دبئی (خصوصی رپورٹ)

امارات نے پاکستان سے آنے والی پروازوں پر پابندی میں توسیع کردی ہے۔ یو اے ای کے جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایک مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سمیت 14 ممالک سے آنے والی پروازیں 21 جولائی تک معطل رہے گی۔

مراسلے کے مطابق ان ممالک سے کارگو اور چارٹرڈ بزنس فلائٹس اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔

پاکستان کے علاوہ سفری پابندی کا سامنا کرنے والے ممالک میں انڈیا، لائبیریا، نیمبیا، کانگو، یوگنڈا، زیمبیا، ویتنام، بنگلہ دیش، نیپال، سری لنکا، نائجیریا اور جنوبی افریقہ شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

امارات میں پاکستانیوں کو قونصلر خدمات کی فراہمی کے لیے موبائل ایپ

Next Post

اماراتی شہریوں پر پاکستان اور ہندوستان جانے پرپابندی

Related Posts

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ 240 کورنگی میں ہونے والی بے ضابطگیوں کے سلسلے میں پاک سر زمین کے سربراہ مصطفیٰ کمال کو 22 جون کو طلب کرلیا

کراچی(منتظر مہدی) چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں اجلاس ہوا جس میں ممبران الیکشن کمیشن…
Read More
Total
0
Share