Reg: 12841587     

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والی بارش کے اعداد وشمار جاری کردیے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں 20 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جب کہ قائد آباد میں10.5،کیماڑی 9،نارتھ کراچی 8.7، اورنگی ٹاؤن 8.4 اور کورنگی میں 6.8 ملی میٹربارش ریکارڈ ہوئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گلشن معمارمیں 6.4،گلشن حدید اورناظم آباد میں 6،6،  مسرور اور فیصل بیس پر 5 جب کہ یونیورسٹی روڈ میں 3.5 ملی میٹربارش ہوئی۔

اس کے علاوہ سعدی ٹاؤن میں 1.5،جناح ٹرمینل پر 0.8 ، ڈی ایچ اے 0.6  اور سب سے کم بارش اولڈ ائیرپورٹ پر 0.5 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

اسکردو کے قریب لینڈ سلائیڈنگ، پہاڑی تودے میں دب کر 3 افراد جاں بحق

Next Post

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا نئی مردم شماری پر تبصرہ کرنے سے گریز

Related Posts

برطانیہ کے شاہ چارلس سوم نے شاہی تاج سر پر سجالیا، آرچ آف کینٹربری نے شاہ چارلس سے حلف لیا،کوئین کونسورٹ کمیلا کی بھی تاج پوشی کی گئی

لندن عارف چودھری لندن کے ویسٹ منسٹر ایبے میں ہونے والی طویل شاہی تقریب میں برطانوی ثقافت کی…
Read More
Total
0
Share