Reg: 12841587     

وزیر اعظم نے اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلٹیشن کونسل کا اجلاس طلب کرلیا

(مصبا ح لطیف اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نےاسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلٹیشن کونسل کااجلاس طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق ایس آئی ایف سی کا اجلاس آج تین بجے کے بعد وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں آرمی چیف سمیت کونسل کے تمام ممبران شریک ہوں گے۔

اجلاس میں سرمایہ کاری سے متعلق بریفنگ دی جائے گی اور سرمایہ کاری سے متعلق پیشکشوں کا جائزہ لیا جائے گا جب کہ اجلاس میں سرمایہ کاروں کی مشکلات سےمتعلق غورہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ثاقب نثار اور سازشی ٹولے نے نواز شریف کو جھوٹے مقدمے میں سزا سنائی: وزیراعظم

Next Post

نگران وزیراعظم کیلئے زرداری کےقریبی ساتھی مخدوم احمد محمود کا نام بھی زیر غور

Related Posts

پاکستان کی ممتاز شخصیت رانا شفیق پسروری کے اعزاز میں مانچسٹر کے پراپرٹی ٹائیکون، چودھری طاہر صدیق نے اپنے دفتر میں ظہرانہ دیا

عارف چودھری پاکستان کی ممتاز مزہبی سکالر سیاسی ادبی صحافتی شخصیت رانا شفیق پسروری کے اعزاز میں مانچسٹر…
Read More
Total
0
Share