Reg: 12841587     

جامعہ کراچی ایوننگ پروگرام میں اساتذہ کا ادائیگیاں نہ ہونے پر کلاسز کے بائیکاٹ کا اعلان

(مصباح لطیف اے ای انڈر گراؤنڈ نیوز)

جامعہ کراچی ایوننگ پروگرام میں اساتذہ کو ڈیڑھ سال سے ادائیگیاں نہیں ہوئیں جس پر اساتذہ نے  آج سے ایوننگ کلاسز کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔

ایوننگ پروگرام میں اساتذہ  کلاسز چھوڑ کر سراپا احتجاج  بن گئے اور یہ احتجاج ادائیگیاں نہ ہونے کے باعث کیا جارہا ہے۔

انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کا کہنا ہےکہ ادائیگیوں کے معاملے پر وائس چانسلر خالد عراقی کی طرف سے حوصلہ افزا جواب نہیں ملا جس پر  وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی نے کہا کہ انجمن اساتذہ نے ایوننگ پروگرام کے بلوں پر بات ہی نہیں کی، وہ تو ایم فل، پی ایچ ڈی میں انرولڈ اساتذہ کی فیس معاف کرانے آئے تھے، فیس معاف کرنے کا اختیار وائس چانسلر کا نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پیٹرولیم مصنوعات کے لیے ڈالرز کا انتظام، حکومت گومگو کا شکار

Next Post

لیبیا میں سیلاب سے اموات 20 ہزار تک ہوسکتی ہیں، میئر نے خدشہ ظاہر کردیا

Related Posts
Total
0
Share