Reg: 12841587     

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی، پاکستان میں بھی بڑی کمی کا امکان

مصبا ح لطیف (اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے اور  اس کی قیمت میں ساڑھے 5 فیصد سے زائد گر  گئی۔ 

برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت کم ہوکر 85 ڈالر  81 سینٹ فی بیرل پر آگئی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت کم ہوکر 84 ڈالر 22 سینٹ فی بیرل ہو گئی۔ 

خام تیل کی قیمت میں کمی عالمی معیشت کی سست روی اور کم طلب کے خدشات کی وجہ سے ہے۔

دوسری جانب اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں مزید کمی نہ کیے جانے کا امکان ہے۔ 

ماہرین نے خیال ظاہر کیا کہ عالمی منڈی میں یہ رحجان جاری رہا تو پاکستان میں فی لیٹرقیمت میں واضح کمی ہو سکتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

اسٹیبلشمنٹ اعلانیہ تسلیم کرچکی، اب سیاست میں مداخلت نہیں کریگی: احسن اقبال

Next Post

کراچی میں زائد قیمت پر دودھ فروخت کرنے والی دکانیں سیل

Related Posts

فری لنگر خانہ بارسلونا مولا مہدی علیہ السلام اور حضرت عیسی علیہ کے زیراہتمام ہفتہ وار درود و سلام و ذکر و نعت کی محفل کا انعقاد

بارسلونا سے جوزفین کرسٹینا کی رپورٹ فری لنگر خانہ بارسلونا مولا مہدی علیہ السلام اور حضرت عیسی علیہ…
Read More
Total
0
Share