Reg: 12841587     

کتنے فیصد پاکستانیوں نے آج تک نوڈلز نہیں کھائے؟ دلچسپ سروے جاری

مصبا ح لطیف (اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

چینی ڈش نوڈلز جسے بچوں سمیت بڑے بھی کھانا پسند کرتے ہیں، ان سے متعلق گیلپ پاکستان نے دلچسپ سروے کیا ہے۔

گھر میں کچھ مرضی کا نہ پکا ہو، یا آدھی رات کو بھوک لگے تو نوجوان نوڈلز کھانا پسند کرتے ہیں، کیونکہ ناصرف اس ڈش میں ذائقہ ہوتا ہے بلکہ یہ 7 سے 10 منٹ میں بن جاتے ہیں۔

گیلپ پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق حیران کن طور پر 59 فیصد پاکستانی نوڈلز کے ذائقے سے محروم ہیں۔

ان پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی بھی نوڈلز نہیں کھائے، نہ انہیں معلوم ہے کہ اس کا ذائقہ کس طرح کا ہوتا ہے۔

البتہ 39فیصد پاکستانیوں نے نوڈلزکو پسندیدہ ڈش قرار دیا اورکہا کہ وہ خوب شوق سے کھاتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پی آئی اے کا بوئنگ طیارہ بار بار حادثات سے دوچار کیوں؟

Next Post

ورلڈکپ: بنگلا دیش کیخلاف افغان ٹیم 156 رنز پر ڈھیر

Related Posts

سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری منور حسین باجوہ کا ساتھیوں سمیت برطانیہ و یورپ کے معروف بزنس مین اور جرنلسٹ چوہدری خالد محمود ہنجرا کے گیسٹ ہاؤس (میانی سیالکوٹ) پہنچنے پر والہانہ خیر مقدم کیا گیا۔

سیالکوٹ(بیورو رپورٹ) برطانیہ اور یورپ کے معروف بزنس مین اور جرنلسٹ چوہدری خالد محمود ہنجرا ان دنوں پاکستان…
Read More
Total
0
Share