Reg: 12841587     

اس وقت ملک کو الیکشن نہیں معیشت کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے: ڈاکٹر شوکت علی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ق برطانیہ

لندن عارف چودھری

سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ( ق) ڈاکٹر شوکت علی
مجودہ صورتحال میں عوام کو صرف اور صرف بنیادی سہولیات سے سروکار ھے الیکشن سے کوئی دلچسپی نہیں۔
بحیثیت محبے وطن پاکستانی اندرون و بیرون ملک الیکشن کا راگ لاپنے والوں سے پوچھتے ھیں ھمارے غریب عوام کو دو وقت کی روٹی کی فکر ھے مشکل سےگزارہ ھو رھا ھے عوام کو جان کے لالے پڑے ھوے ھیں کیا اسکا حل اسوقت معیشت کی بہتری ھے یا کے الیکشن کروانا ھے ۔
اس موقع پر مسلم لیگ ق برمنگھم کے صدر جناب محمد شفیق اور ببہت تعداد میں کمیونٹی کے لوگ بھی موجود تھے،
سیکرٹری جنرل نے مزید کہا کہ ملک میں
اربوں روپے جو الیکشن میں جلانے ھیں یا جھونکنے ھیں اس سے ملک کی معیشت بہتر ھو سکتی ھے موجودہ صورتحال میں ملک اسکا متحمل نہیں ھو سکتا ، ھم جمہوری لوگ ھیں جمہوریت پر ھمارا یقین و ایمان ھے الیکشن تو کسی وقت بھی کرواے جا سکتے ھیں
مجودہ صورتحال میں غریب عوام کےبارے درد دل رکھنے والے افراد الیکشن کے حق میں بالکل نہیں ھیں ،
میں ذاتی طور پر بھی یہی سمجھتا ھوں۔
موجودہ سٹ اپ پاکستان میں بہت تسلی بخش ھے جسمیں موجودہ پرایم منسڑ انوارولحق کاکڑ صاحب اور ھماری بہادر فوج کے سپاسلار حافظ اصف منیر صاحب اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس فائز عیسا قاضی صاحب ایک پیج پر ھیں اور ملک قوم سے مخلص ھونے کی دلیل ھے، ملک کی معیشت اتنی تیزی سے بہتری کی طرف گامزن ھے کہ ماضی اسکی مسال نہیں ملتی۔
سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ اورسیز انگلینڈ نے مزید کہا کہ اندرون و بیرون ملک مقیم محبے وطن پاکستانی مجودہ سٹ اپ پر مکمل اعتماد اور یقین رکھتے ھیں اور امید ھے بہت جلد مجودہ قیادت ملک کی بگٹرتی ھوی معیشت کو صحیح سمت میں لے جا ئے گی جس کے سمرات غریب عوام تک پہنچنے شروع ھو گئے ھیں۔
ایک سوال کے جواب پر تبصرہ کرتے ھوے انھوں نے کہا پی ایم ایل پارٹی اور تمام محبے وطن جمہوریت پر پورا یقین رکھتے ھیں۔

میری ذاتی رائے میں مجودہ نگران حکومت بشمول حافظ صاحب ملک کو صحیح سمت میں ڈال کر ھی سیاست دانوں کے حوالے کریں تو اچھا ھے اور اس پر ایک مخلص اور دیانتدار کمشن بٹھا دیا جائے ،
جو بھی سیاست دان کرپشن لوٹ مار ،ذخیرہ اندوزی، لینذ مافیا، مصنوعی مہنگائی ، سمگلنگ اور سیاست کو اپنے ذاتی مفادات کے لئے استعمال کرے ، بالواسطہ یا بلاواسطہ کمشن کے پاس اختیار ھو کہ اسکو سیاست سے فارغ کردیں۔
اسطرح مخلص امییدوار ھی الیکشن میں حصہ لینے کے لئے آگے آیئں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

وہاڑی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں خالد حسین کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام

Next Post

قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف دبئی پہنچ گئے

Related Posts
Total
0
Share