Reg: 12841587     

میاں محمد نواز شریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی کی تیاریوں کے سلسلہ میں یونین کونسل سیداں والی کے گاؤں رائے پور میں ورکرز کنونشن

خصوصی رپورٹر

قائد محترم
میاں محمد نواز شریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی کی تیاریوں کے سلسلہ میں یونین کونسل سیداں والی کے گاؤں رائے پور میں
پاکستان مسلم لیگ کے سینیئر رہنما
چوہدری ارمغان سبحانی سابق ایم این اے
ضلعی صدر مسلم لیگ ن سیالکوٹ
سابق ایم۔پی اے چوہدری عارف ہرناہ ،
چوہدری طارق سبحانی ضلعی صدر و سابق ایم پی اے کا ورکرز کنونشن سے خصوصی خطاب۔

اس موقع پر
بیرسٹر چوہدری جمیل سبحانی،
سابق چیئرمین چوہدری لطیف گجر،مسلم لیگ ن سنیئر نائب صدر عمان مسقط مقصود احمد بٹ ،
سابق چیئرمین چوہدری عرفان نارو کے علاؤہ دیگر مسلم لیگ ن کے کارکنان و ورکرز بھی موجود تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ماہر قانون برطانیہ بیر سٹر امجد ملک کا دبئی والہانہ استقبال کیا گیا

Next Post

نگران وزیراعظم کی دورہ چین میں چینی صدر سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں، مشترکہ اعلامیہ جاری

Related Posts

پاکستان تحریک انصاف برطانیہ میں ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات  کے بعد پہلی بار نو منتخب صدر  رانا عبدالستار ایڈووکیٹ کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا

مانچسٹر سے(عارف چوہدری سی او او انڈرگراونڈ نیوز) وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے برطانیہ میں  معاونین خصوصی…
Read More
Total
0
Share