Reg: 12841587     

معروف بزنس مین اور جرنلسٹ چوہدری خالد محمود ہنجرا کا پاک وطن سیکیورٹی آفس میں آمد پر استقبال

سیالکوٹ بیورو رپورٹ

پاک وطن سیکیورٹی سیالکوٹ کے چیئرمین ملک رشید اعوان کی خصوصی دعوت پر برطانیہ و یورپ کے معروف بزنس مین اور جرنلسٹ چوہدری خالد محمود ہنجرا کا پاک وطن سیکیورٹی آفس میں آمد پر استقبال کیا گیا

پاک وطن سیکیورٹی سیالکوٹ کے ڈائریکٹرز بریگیڈیئر ریٹائرڈ غلام عباس اعوان، میجر شاہد سلیم اور چیئرمین ملک رشید اعوان سیالکوٹ کے سرکاری وغیر سرکاری اداروں کے علاؤہ سیالکوٹ کی عوام کو سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے ریٹائرڈ فوجی اور نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو بھرتی کیا ہے
مہمان خصوصی چوہدری خالد محمود ہنجرا نے پاک وطن سیکیورٹی کی جدو جہد کو سراہا اور نوجوانوں کو روزگار مہیا کرنے پر انکو خراجِ تحسین پیش کیا
پاک سیکیورٹی کے مینجر ملک فیصل نے چوہدری خالد محمود ہنجرا اور انکے ساتھیوں کا آفس میں چیف مقدم کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

نیو سپال ایمپیکس انڈسٹری کے ڈائریکٹر خلیل اشرف سپال سے برطانیہ و یورپ کے بزنس مین چوہدری خالد محمود ہنجرا کی ملاقات

Next Post

معروف ماہر قانون دان برطانیہ بیرسٹر امجد ملک کی پرنسپل گورنمنٹ صابریہ سراجیہ سکول نواز گل سے ملاقات

Related Posts
Total
0
Share