Reg: 12841587     

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

مصبا ح لطیف (اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں  سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 11 ہزار 800 کا ہوگیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں  1029 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 81 ہزار 584 کا ہوگیا۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کی قمیت میں 19 ڈالر کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد سونا فی اونس 1996 کا ہوگیا۔ 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

اداکارہ منال خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش

Next Post

غزہ میں پھنسے غیر ملکیوں کا رفاح بارڈر کے ذریعے انخلا شروع

Related Posts
Total
0
Share