Reg: 12841587     

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ

مصبا ح لطیف (اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1995 ڈالرز برقرار ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ڈی آئی خان: ٹانک اڈہ کے قریب دھماکا، 5 افراد جاں بحق اور 20 زخمی

Next Post

پاکستان کی آئی ایم ایف کو نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم نہ لانے کی یقین دہانی

Related Posts

پاکستان مائیز اینڈ منرلز ایوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ بلوچستان میں لاکھوں افراد کو روزگار دینے والے شعبے پر بھاری ٹیکسز کا خاتمہ کیا جائے کورونا کی وبا کے بعد شدید مہنگائی نے معدنی شعبے کا تباہ کردیا ہے جس کیلئے حکومتی سرپرستی ناگزیر یے بصورت دیگر کام بند کرنے پر مجبور ہونگے

کوئٹہ ( نمائندہ خصوصی ) کوئٹہ میں مائیز اینڈ منرلز ایسوسی ایشن کے دفتر میں نیوز کانفرنس کرتے…
Read More
Total
0
Share