Reg: 12841587     

پاکستان مسلم لیگ( ق) برطانیہ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شیخ شوکت علی اور دوسری مقامی قیادت نے مشترکہ بیانیہ جاری کر دیا

لندن عارف چودھری

پاکستان مسلم لیگ( ق) برطانیہ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شیخ شوکت علی اور دوسریمقامی قیادت نے مشترکہ بیانیہ جاری کیاجسمیں وطن کے محافظوں اور ملک پر قربان ھونے والے شہیدوں کو سلام پیش کیا گیا اللہ تعالٰی شہیدوں کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ھم بیرون ملک محبے وطن خصوصا ” پاکستان مسلم لیگ (ق) کے تمام اراکین بشمول ھمارے قائد جناب چوہدری شجاعت حسین صاحب شہیدوں کے اھل خانہ کے ساتھ کھڑے ھیں۔
اس موقع پر تمام مسلم لیگی عہدے داروں درجہ بہ درجہ صدر پاکستان مسلم لیگ( ق) یو کے( ) جناب سید رضوان ھاشمی، صدر پاکستان مسلم لیگ برمنگھم جناب محمد شفیق، صدر پاکستان مسلم لیگ( ق) گلاسگو جناب پارس خان اور لندن کے صدر جناب محمد آصف صاحب اور سیکرٹری جنرل جناب ڈاکٹر شوکت علی شیخ نے اپنے بیانیہ میں کحا کہ ھم اور بیرونے ملک تمام محبے وطن اپنی بہادر فوج کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑے ہیں مزید کہا کے فوج کے سپاسلار جناب حافظ اصف منیر صاحب مبارک باد کے حقدار ہیں جس جوانمردی سے ملک کی بہتری و حفاظت میں دن رات ایک کررھے ھیں آخر میں ملک کی سلامتی اور خوشحالی کے لئے دوعاے خیر مانگںی گئ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

امریکا نے غزہ پٹی پر اسرائیل کے نئے طویل مدتی قبضے کی مخالفت کر دی

Next Post

گوجرہ میں مال گاڑی پٹری سے اتر گئی، ٹرینوں کی آمدورفت میں خلل

Related Posts
Total
0
Share