Reg: 12841587     

پی ٹی آئی میں دیگر شخصیات کی شمولیت پر پشاور کی قیادت ناراض

مصبا ح لطیف (اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

پشاور: پی ٹی آئی میں دیگر شخصیات کی شمولیت کے معاملے پر ضلع پشاور کی قیادت نے اعتماد میں نہ لینے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے ۔

پی ٹی آئی ضلعی تنظیموں کی مشاورت کے بغیر شخصیات کو شامل نہ کرنے کے سرکلر کی وجوہات سامنے آگئیں۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی ضلعی قیادت مرکزی رہنما شیر افضل مروت سے ناراض ہے، ضلعی قیادت نے شمولیتی عمل میں شیر افضل مروت کی جانب سے نظر انداز کیے جانے کا شکوہ کیا ہے۔

پی ٹی آئی ذرائع نے بتایا کہ شمولیت کے معاملے میں ضلعی قیادت کو اعتماد میں نہیں لیا جا رہا ہے۔

رہنما پی ٹی آئی بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی پشاور کے صدر شیر علی ارباب نے سرکلرجاری کیا تھا، ضلعی تنظیموں کی رضا مندی کے بغیرپارٹی میں شمولیت کی مخالفت کی جائےگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

چئیرمین مسلم لیگ ن فرانس راجہ علی اصغر کےساتھ وفد نے بیرسٹر امجد ملک سے خصوصی ملاقات کی ہے۔

Next Post

لاہور آج صبح بھی دنیا کے آلودہ شہروں میں پہلے نمبر پر رہا

Related Posts

نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی سیکورٹی فورسز کی جانب سے اندھا دھند گولہ باری اور میزائل حملوں کے خلاف عالم اقوام میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا ہے ۔

روچڈیل سے (سی-او-او رپورٹ ) چوہدری عارف پندھیر نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی سیکورٹی فورسز کی جانب سے اندھا…
Read More
Total
0
Share