Reg: 12841587     

مصنوعی بارش برسانے والے طیارے ہی نہیں، پنجاب حکومت کا پروگرام کھٹائی میں پڑ گیا

مصبا ح لطیف (اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

پنجاب حکومت کا دن بدن بڑھتی اسموگ پر قابو پانے کے لیے مصنوعی بارش برسانے کا پروگرام کھٹائی میں پڑ گیا۔

 ملک میں مصنوعی بارش برسا نے والے طیارے ہی موجود نہیں ہیں۔

پلانٹ پروٹیکشن کے  چیف پائلٹ کیپٹن زمان چیمہ کاکہنا ہے کہ ان کے پاس صرف ٹڈی دل کے تدارک اور فصلوں پر اسپرے کرنے والے طیارے ہیں۔

والٹن ائیرپورٹ پر کروڑوں روپے کے طیارے ناکارہ ہوچکے ہیں۔

واضح رہے کہ آج 5 دسمبر منگل کو بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور پہلے نمبر پر ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

وزیراعظم کی کوپ 28 میں شرکت، برطانوی شاہ چارلس کے ہمراہ کانفرس ہال میں داخل ہوئے

Next Post

گوادر میں سمندری پانی قابل استعمال بنانے کے منصوبے کا افتتاح

Related Posts
Total
0
Share