Reg: 12841587     

برطانیہ کی سیاسی سماجی شخصیات ذوقا ٹو ریسٹورنٹ کی مبارکباد دینے بارسلونا پہنچ گئے

جوزفین کرسٹینا

برطانیہ کی سیاسی سماجی و کاروباری شخصیات
چوہدری یوسف جٹ اور چوہدری زاہد اقبال کونسلر کی برطانیہ سے بارسلونا میں
ذوقا ریسٹورنٹ بارسلونا کے ڈائریکٹر سعید بٹ کو ذوقا ٹو کی مبارکباد دینے بارسلونا پہنچ گئے ۔۔ بارسلونا میں انکا استقبال سعید بٹ۔۔عمران ڈار ۔۔ابوذر راٹھور۔۔مہر جاوید اور چوہدری علی عباس ڈوگہ نے کیا اور معزز مہمانوں کو بارسلونا میں خوش آمدید کہا ۔اور بعدازاں معزز مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا ۔چوہدری یوسف جٹ اور چوہدری زاہد اقبال کونسلر نے سعید بٹ کو ذوقا ٹو ریسٹورنٹ کی کامیابی پر مبارکباد دی اور انکے رزق میں اضافہ کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔سعید بٹ نے معزز مہمانوں کا گرمجوشی سے استقبال کرتے ہوئے انکا شکریہ ادا جو مبارکباد دینے برطانیہ سے بارسلونا تشریف لائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

92 ٹی وی چینل برطانیہ کی چھٹی سالگرہ کی شاندار تقریب لندن کے مقامی ہال میں منعقد ہوئی

Next Post

فری لنگر خانہ بارسلونا سیرت مولا مہدی علیہ السلام اور حضرت عیسی علیہ کے حوالے سے محفل کا انعقاد

Related Posts
Total
0
Share