Reg: 12841587     

یورپین کرکٹ نیٹ کے زیر اہتمام ہونے والی یورپین سیریز jaguar cc نے پاک آئی کیر کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی

جوزفین کرسٹینا

یورپین کرکٹ نیٹ کے زیر اہتمام بارسلونا میں ہونے والی یورپین سیریز یورپ کی چیمپین پاکی آئی کیر کو مد مقابل Jaguar CC نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست سے دوچار کر کے ٹرافی اپنے نام کر لی۔
سیریز میں 10 کلبوں نے حصہ لیا ۔


بیسٹ پلیر، بیسٹ بالر ،مین اف دی میچ اور میں آف دی سیریز کے ایورڈ دئے گئے جبکہ فائنل جیتنے والی ٹیم کو ساڑھے چار ہزار یورو نقد انعام اور ٹرافی دی گئی۔ حمزہ ڈار نے 43 گیندوں پر 193 رن بنا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کیا جن کو میڈل اور ایک ہزار نقد انعام دیا گیا۔


یورپیین نیٹ ورک کی طرف سے بارسلونا کیمیونیٹی کا شکریہ ادا کیا گیا اور پاک بزنس کونسل کے چیرمین سید ذوالقرنین شاہ کے بدست بیسٹ باؤلر کا ایورڈ دلوایا گیا اور سپین کرکٹ ٹیم کے منیجر جناب عمران ملک کا بھی شکریہ ادا کیا جن کی کاوشوں سے انٹرنیشل میچ منعقد ہوئے۔ تقریب میں بڑی تعداد میں بارسلونا کیمیونی اور نوجوانوں نے شرکت کی۔ ونر ٹیم کے منیجر حاجی امتیاز نے Jaguar CC کے کھلاڑیوں کے ساتھ ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا ڈالتے رہے اور جیت کی خوشی میں یورو نچھاور کرتے رہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

قائد میاں محمد نواز شریف کیساتھ سعودی عرب کے صدر شیخ سعید احمد کی ون ٹو ون ملاقات

Next Post

انتخابی عمل کے پہلے روز ہی اسلام آباد میں 82 امیدواروں نے نامزدگی فارم وصول کرلیے

Related Posts
Total
0
Share