Reg: 12841587     

سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عبدالجمیل جنجوعہ کے اعزاز میں عشائیہ

عارف چودھری

برطانیہ کی ممتاز کاروباری مزہبی شخصیت راجہ شفیق۔ احمد کیانی نے پاکستان سے آئے ھوئے سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عبدالجمیل جنجوعہ کے اعزاز میں عیشائیہ دیا جس میں راجہ محمد شکیل ڈربی والے -سابق چیف کونسلر ملک اضرار افضل -چودھری کاشف – فلمی رائٹر شفیق الرحمن اور سینئر صحافی چودھری عارف پندھیر اور دوست احباب نے شرکت کی

اس موقع پر آزاد کشمیر سے آئے ھوئے سابق ڈی او – عبدلجمیل جنجوعہ نے سب سے پہلے راجہ شفیق احمد کیانی کا انکے اعزاز میں عیشائیہ دینے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انکا برطانیہ کا دورہ۔ انکی چئیرئٹی کے لئے فنڈ ریزنگ کرنا ھے مجھے برطانیہ آکر پاکستان جیسا ماحول محسوس ہو ا –

کمیونٹی کی محبت دیکھ کر دلی مسرت ھوئ -میزبا ن اور ممتاز کڑوبفی ؤر مزہبی شخصیت راجہ شفیق احمد کیانی نے کہا مجھے فخر ھے کہ آزاد کشمیر کے ماہر تعلیم عبدالجمیل جنجوعہ آج ھم میں موجود ہیں انکی آزاد کشمیر میں تعلیم کے لئے بہت خدمات ہیں جس پر ہمیں فخر بے -ڈربی سے تعلق رکھنے والی کاروباری شخصیت محمد شکیل کا کہنا تھا کہ ھم عبدالجمیل جنجوعہ کا برطانیہ آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں -ھم انکی خدمات کے معترف ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ آزاد کشمیر میں تعلیم اور فلاحی کاموں کو جاری رکھیں گے -سابق چیف کونسلر ملک عزرار افضل اور چودھری کاشف نے آج کے ڈنر کو یادگار قرار دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

امریکا، کینیڈا اور برطانیہ میں شدید سردی، برفباری اور طوفانی بارشوں سے نظام زندگی مفلوج

Next Post

پاک فیڈریشن سپین کے زیر اہتمام امجد ثاقب کی کتاب سلاب کی کہانی کی تقریب پذیرائی کا انعقاد

Related Posts
Total
0
Share