Reg: 12841587     

پنجاب میں 19 سیاستدانوں کو سکیورٹی تھریٹس ہیں، آئی جی عثمان انور

مصبا ح لطیف (اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ پنجاب میں الیکشن کے دوران 19 سیاستدانوں کو سکیورٹی تھریٹس ہیں۔

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت سکیورٹی سے متعلق اجلاس میں آئی جی پنجاب نے الیکشن کمیشن کے حکام کو بریفنگ دی۔

الیکشن کمیشن میں ہونے والے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی پنجاب کا کہنا تھا پنجاب میں 19 سیاستدانوں کو سکیورٹی تھریٹس ہیں، سکیورٹی وجوہات کی بنا پر سیاستدانوں کا نام نہیں بتا سکتا۔

آئی جی پنجاب کا کہنا تھا پنجاب میں 92 ہزار سکیورٹی اہلکاروں کی قلت کا سامنا ہے لیکن اس کے باوجود صوبے میں انتخابات کے لیے حالات سازگار ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ٹکٹوں کی تقسیم: پی ٹی آئی کو داخلی لڑائیوں کا سامنا

Next Post

پنجاب کے میدانی علاقوں میں غیر معمولی دھند، موٹر ویز سمیت بڑی شاہراہیں بند

Related Posts

کورونا وائرس سے متاثر ہونے والی حاملہ خواتین کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں میں اس بیماری کی منتقلی کا امکان بہت کم ہوتا ہے

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی۔ یہ بات سوئیڈن میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ کیرولینسکا…
Read More
Total
0
Share