Reg: 12841587     

پنجاب کے میدانی علاقوں میں غیر معمولی دھند، موٹر ویز سمیت بڑی شاہراہیں بند

مصبا ح لطیف (اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

پنجاب کے میدانی علاقے آج پھر غیر معمولی دھندکی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

رپورٹس کے مطابق لاہور شہر اور گردونواح میں بھی شدید دھند ہے جس کی وجہ سے  موٹر ویز سمیت بڑی شاہراہیں بند کر دی گئی ہیں۔

اس کے علاوہ لاہور ائیرپورٹ اور گردونواح میں شدید دھند کے باعث حدنگاہ انتہائی کم ہوگئی۔

ترجمان صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں ، گاڑی آہستہ چلائیں اور فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پنجاب میں 19 سیاستدانوں کو سکیورٹی تھریٹس ہیں، آئی جی عثمان انور

Next Post

لیبر پارٹی کے سنیئر رہنما سابق پولیس کمشنر اور ممبر پارلیمنٹ راچڈیل سر ٹونی لائیڈ گزشتہ کل انتقال کر گئے

Related Posts

وکٹوریہ اسکوائر کونسل ھاؤس برمنگھم میں گزشتہ کل 15 اگست انڈیا کے یوم جشن آزادی پر تحریک کشمیر برطانیہ و یورپ نے انڈیا کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کا نام دیا اور پر بھر پور احتجاج کیا

برمنگھم(نمائندہ خصوصی) تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی کی قیادت میں ہزاروں لوگوں نے انڈیا کے…
Read More
Total
0
Share