Reg: 12841587     

الیکشن ملتوی کرانے کی کوشش کی گئی تو مزاحمت کریں گے: صدر شہباز شریف

مصبا ح لطیف (اے ای انڈرگرائونڈ نیوز)

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن ملتوی کرانے کی کوشش کی گئی تو مزاحمت کریں گے۔

جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران سے توقع نہیں تھی کہ وہ پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرے گا، ہماری فورسز نے درست جواب دیا۔

انہوں نے کہا کہ ایران کی طرف سے حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، ایران اور پاکستان دونوں دہشتگردی کا شکار ہیں تاہم یہ معاملہ باہم گفت و شنید سے حل ہو سکتا تھا۔

شہباز شریف کا یہ انٹرویو ہفتے کی شب 10 بج کر پانچ منٹ پر جیو نیوز پر نشر کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش سے سردی میں اضافہ

Next Post

ملک بھر میں شدید دھند، سال کے پہلے 20 دن میں 535 پروازیں منسوخ

Related Posts
Total
0
Share