(ہیڈ آف نیوز لاھور محمد سلیم )
مال روڈ پر تحریک لبیک پاکستان کی تاریخی ریلی پہلی بار حافظ سعد رضوی نے ریلی کو لیڈ کیا کارکنان کے ساتھ عوام کی بڑی تعداد میں شرکت سب سے اہم عوامی جوش خروش دیدنی تھا
لبیک کی صدائیں اور دیوانہ وار نعرے لگائے جارہے تھے ریلی دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کے جو عوامی طاقت اس وقت لبیک کے پاس ہے شاید پاکستان میں موجود کسی سیاسی مذہبی جماعت کے پاس اسکا تیسرا حصہ بھی نہیں
آج کا خطاب کشمیر کے ساتھ ساتھ فرانس کے تعلقات ختم کرنے پر بھی زور رہا اگر وقت کی نزاکت کو نہ سمجھا گیا لبیک کے لوگ وفاقی دارلحکومت تک اگے تو بات بس میں نہ ہو گی
لبیک کے ساتھ زیادہ تعداد نوجوانو پر مشتمل ہے جو کسی بھی قربانی دینے سے پیچھے نہیں ہٹنے والے
عشق کا جام یہ پی بیٹھے ہیں
اور شیلنگ . بلٹ انکا حوصلہ پست نہیں کر سکے گی گورمنٹ کے پاس ابھی چند دن ہیں ان میں فیصلہ کریں اگے کی حکمت عملی اور اقدامات کر لئے جائیں تو مناسب ہو گا ورنہ بوہت دیر ہو جاۓ گی
آب بات اگے نکل گئی ہے سعد رضوی نے آج خاصہ تگڑا میسج دیا ہے قانون نافذ کرنے والے ادارے نے آج ٹھیک رپوٹ دی تو یقینن اس پر ضرور سوچ وچار ہو گی –
Related Posts
سائفر کیس میں آج چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمودکو عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان
مصبا ح لطیف (اے ای انڈرگرائونڈ نیوز) سائفر کیس میں آج چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور…
اتحادیوں کو منانے کیلئے وزیراعظم متحرک
مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز) وزیر اعظم عمران خان منی بجٹ پر اتحادیوں کو منانے کے لیے متحرک ہوگئے،…
مردہ تصور کیا جانیوالا لاپتا افراد کی فہرست میں شامل بلوچ نوجوان سامنے آ گیا
مشال ارشد سی ایم انڈر گراؤنڈ نیوز مردہ تصور کر کے لاپتا افراد کی فہرست میں شامل بلوچ…