لاھور /لندن رپورٹ عارف چودھری
صدر گرینڈ اوورسیز کلب برطانیہ چوہدری محمد نواز کی سابقہ گورنر اور چیئرمین گرینڈ اوورسیز کلب چوہدری محمد سرور سے لاہور ہیڈ آفس میں تفصیلی ملاقات ہوئی جس میں گرینڈ اوورسیز کلب کی فعالیت اور اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل اور اُنکے کے حل جیسے اہم معاملات اور اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات کے لئے ادارے کی کارکردگی پہ تین گھنٹے سے جاری ملاقات اور نئے ہیڈ آفس کا دورہ بھی شامل رہا یاد رہے کہ سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے ہال ھی میں دنیا بھر کے اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل کو حل کرنے کے لئے گرینڈ اوورسیز کلب کی بنیاد رکھی تھی اور بر طانیہ کے لئے چودھری محمد نواز کو صدر نامزد کیا تھا چودھری محمد نواز کا گرینڈ اوورسیز کلب بر طانیہ کا صدر بنانے پر بر طانیہ میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی نے چودھری سرور کا شکریہ ادا کیا تھا