Reg: 12841587     

ڈسکہ این اے 75 ضمنی الیکشن میدان جنگ اور دو افراد کا قتل

بیورو رپورٹ ڈسکہ سے انڈرگراونڈ نیوز

آج صبح سے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ کا آغاز ہوتے ہی عوام میں بڑا جوش و جذبہ دیکھنے کو ملا۔
بڑی تعداد میں لوگ گھروں سے باہر نکلے اور اپنے من پسند امیدوار کو ووٹ ڈالنے کے لیے پولنگ اسٹیشنز کا رخ کیا ۔
پولنگ اسٹیشنز پر سرعام اسلحہ لہراتے اور گولیاں چلاتے دیکھا گیا۔
پولیس مکمل طور پر کنٹرول سنبھالنے میں ناکام رہی۔
کئے پولنگ اسٹیشنز پر گولیاں چلیں اور کئی پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ روک دی گئی۔
اب تک دو افراد کا سرعام قتل ھو چکا ھے ۔حکومتی مشنری و انتطامیہ مل کر دہشت پھیلانے میں برابر کے شریک ہیں۔
چیف الیکشن کمشن آف پاکستان اور چیف جسٹس آف پاکستان از خود نوٹس لیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ڈسکہ میں پولیس گردی سرعام اپنے عروج پر

Next Post

قونصل جنرل آف پاکستان مانچسٹر طارق وزیر سے سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیات کی ملاقات-

Related Posts

خزینہ شعروادب انڑنیشنل یوکے کی پانچویں برانچ جرمنی کے شہر برلن میں کھول دی گئی خزینہ شعر وادب انٹر نیشنل یو کے کے چئیرمین امتیاز اقبال شیخ اور بانی اور صدر نغمانہ کنول شیخ نے خصوصی شرکت کی

برلن (عارف چودھری ) برلن برانچ کے انچارج شاعر ادیب اور کئی کتابوں کے لکھاری سئید سرور ظہیر…
Read More

‏لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کےایڈوکیٹ عامر ریاض احمد کی چیف کوآرڈینیٹر پاکستان مسلم لیگ ن اوورسیز بیرسٹر امجد ملک سےان کے چیمبر میں خصوصی ملاقات ہوئی

راچڈیل(خصوصی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن کے چیف کوآرڈینیٹر اوورسیز ماہر قانون دان بیرسٹر امجد ملک سے لاہور…
Read More
Total
0
Share