Reg: 12841587     

پنجاب میں شیرنیوں کی دھاڑ

این اے 75 میں دوبارہ الیکشن کروانے کا مطالبہ

(وزیرآباد سے) بیورو چیف مقصود کھوکھر مسلم لیگ ن کی نائب صدر محترمہ مریم نواز کی وزیرآباد کے گاوں منظورآباد میں آمد مریم نواز نے حلقہ پی پی 51 میں الیکشن جیتنے پر مسز طلعت شوکت چیمہ ایم این اے نثار چیمہ عطاء تارڈ  سائرہ تارڈ اور وزیرآباد کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے دونوں حلقوں میں ن لیگ کی شیرنیوں نے حکومت اور الیکشن چور مافیہ کو ناکوں چنے چبوا دیئے اسکے علاوہ الیکشن دھاندلی میں وزیراعظم عمران خان کو براہ راست ملوث قرار دیا الیکشن کمیشن کے اقدامات کو سراہا اور ڈسکہ میں پورے حلقہ این اے 75 میں دوبارہ الیکشن کا مطالبہ کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

کوئی اوپر سے اپنے فیصلے لاکر نافذ نہیں کر سکتا،پارٹیوں کے فیصلے بھی جمہوری انداز میں ہونے چاہیں ,چیف جسٹس گلزار احمد

Next Post

ساہیوال نواحی گاؤں 43 فورایل ظالم وڈیرے نے ظلم کی انتہا کر دی- جس سے انسانیت بھی شرما گئی-

Related Posts
Total
0
Share