Reg: 12841587     

ٹرین سفاری راولپنڈی ، گولڑہ ، اٹک خورد۔روانگی۔ راولپنڈی اسٹیشن سے ہر اتوار صبح نو بجےواپسی۔ شام پانچ بجے۔مقامات۔ گولڑہ سٹیشن، اٹک خورد سٹیشن، اٹک شہر، اٹک قلعہ، دریائے سندھ کا پُل

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی)

یہ ٹرین سفاری جس کی بکنگ پنڈی سٹیشن سے پہلے کروانی ہوتی ہے ہر اتوار صبح نو بجے چلتی ہے، سیاحوں کو لیکر کچھ دیر گولڑہ سٹیشن رکتی ہے اور پھر اٹک خورد سٹیشن جا پہنچتی ہے۔ اٹک شہر اور دریائے سندھ کی سیر کے بعد شام پانچ بجے واپسی ہوتی ہے۔ اور سنا ہے دریائے سندھ کے کنارے خوبصورت نظاروں والا اٹک قلعہ بھی سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا ہے۔
سیاحت کے حوالے سے دیکھا جائے تو یہ بہت اہم اور بڑا کام ہے اور اس ٹرین کا کرایہ بہت مناسب رکھا گیا ہے۔ تو خواتین و حضرات اپنی شدید مصروفیت سے ایک اتوار نکال کر اس ٹرین سفاری کی نذر کردیجئیے۔ زندگی بھر یاد رکھا جانے والا سفر ہوگا۔
آج ہی پاکستان ریلوے کی ویب سائٹ، راولپنڈی سٹیشن یا اپنی قابل اعتماد ٹور کمپنی سے رابطہ کریں اور پہلی فرصت میں اس یادگار سفر پر روانہ ہوجائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

انڈرگراونڈ نیوز اسٹوڈیو میں سی ای او انڈرگراونڈ نیوز خالد چوہدری کی ملاقات

Next Post

محبت دنوں کے منانے سے نہیں ملتی محبت تو رشتوں میں حقدار کو اس کا حق دینےمنافقت کی بجائے اخلاص سے نبھانے ۔جزبات میں ان کہی کو کہی سمجھنےاور احساسات سے محسوسات تک کے سفر کو محبت کہتے ھیں۔۔۔۔آئیے جزبات سے بھری دنیا میں اپنا جائزہ لیتے ھیں۔

Related Posts

اسلامی نظریاتی کونسل نے ڈاکٹر شعیب سڈل اقلیتی کمیشن رپورٹ سے اتفاق نہیں کیا ،،اس رپورٹ میں داخلی تضادات ہیں ،کچھ چیزیں آئین کے خلاف ہیں,ڈاکٹر قبلہ ایاز

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کونسل کے اجلاس…
Read More
Total
0
Share