Reg: 12841587     

اب ڈی ایچ اے اسلام آباد بھی غیر محفوظ

(اسلام آباد سے) بیورو چیف مقصود کھوکھر

‏سابق گورنر KPK جنرل رئٹائرڈ علی محمد جان اورکزئی ان کی اہلیہ اور ملازم کو انہی کے گھر کے کمرے میں بند کرکے ڈاکو لاکھوں مالیت کا سونا ، پرائز بانڈ اور کرنسی لے اڑے۔تھانہ مورگاہ راولپنڈی نے مقدمہ درج کر لیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

غوری ٹاؤن میں نہ کوئی سرکاری سکول، نہ کوئی سرکاری ہسپتال نہ کوئی ڈسپنسری، نہ کوئی قبرستان ،نہ کوئی پارک، نہ کوئی کھیلنے کے لیے گراؤنڈ، نہ ہی اس ٹاؤن کی ترقی کے کوئی سرکاری فنڈ، نہ پینے کے پانی کا کوئی فلٹر پلانٹ تھا, رانا عبدالقیوم ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

Next Post

سندھ اسمبلی میں ارکان اسمبلی کے درمیان ھاتھا پائی اور گالی گلوچ

Related Posts
Total
0
Share