Reg: 12841587     

یو اے ای پاکستان مسلم لیگ ن کے قائدین کی سینٹ کے الیکشن میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار سید یوسف رضا گیلانی کو مبارکباد۔

بیورو رپورٹ دوبئی سے

 مسلم لیگ ن دوبئی کے چیئرمین شوکت محمود بٹ،یو اے ای کے صدر غلام مصطفیٰ مغل،سیکرٹری اطلاعات و نشریات راجہ جمیل بنگیال نے اپنے ویڈیو بیان میں سینٹ کے الیکشن میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار  سید یوسف رضا گیلانی کی کامیابی پر انکو اور بالخصوص پاکستان مسلم لیگ ن کے بانی میاں نواز شریف،صدر میاں شہباز شریف و نائب صدر مریم نواز شریف،اپوزیشن لیڈر میاں حمزہ شہباز شریف اور دیگر تمام اعلیٰ قیادت کو مبارکباد پیش کی ھے۔

پاکستان مسلم لیگ ن دوبئی ریجن و یو اے ای کے قائدین نے پی ڈی ایم کی جیت کو پاکستانی عوام کی جیت قرار دیا ھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ان کی رہائش گاہ پرپاکستان تحریک انصاف کی نو منتخب سینیٹر ڈاکٹر زرقہ کی ملاقات

Next Post

پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب کے نتائج سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

Related Posts
Total
0
Share