Reg: 12841587     

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کے لئے خواہشمند سامنے أنے لگے

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی)

ڈپٹی چیئرمین کی نشست پر فاٹا اضلاع کے سینیٹرز نے نظریں جما لیں

سینیٹر ہدایت اللہ قبائلی اضلاع کی مڈل کلاس نمائندے

سینیٹر مرزا أفریدی بھی ڈپٹی چیئرمین بننے کے خواہاں

مرزا أفریدی نے بھی عہدے کے لئے لابنگ شروع کر دی

مرزا آفریدی کا ارب پتی سینیٹروں میں شمار

اپوزیشن کے ووٹ توڑنے کی صلاحیت رکھتا ہوں,مرزا آفریدی کا قیادت کو پیغام

ڈپٹی چیئرمین کے لئے ابھی تک کوئی امیدوار سامنے نہیں آیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ہندو قوم پرست مقامی جماعت (مہاراشٹر نو نرمان سیناء) نے مشہور کراچی بیکری کو بمبئی میں بند کروا دیا-

Next Post

معروف کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کے لئے شاہد آفریدی کی بیٹی کا رشتہ مانگا ہے، آیازخان والد شاہین شاہ آفریدی

Related Posts

کراچی کنگز کا مایوس کن پی ایس ایل سیون اپنے اختتام کو پہنچا

مصباح لطیف(اے۔ای انڈرگرائونڈ نیوز) کراچی کنگز کا مایوس کن پی ایس ایل سیون اپنے اختتام کو پہنچا، کنگز الیون، دس میچوں میں سے صرف ایک میں کامیابی حاصل کر سکی پی ایس ایل 7 میں اپنے پہلے میچ میں کراچی کنگز کو ملتان سلطانز کے ہاتھوں سات وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کنگز الیون کو آٹھ وکٹوں سے دھول چٹا دی۔ تیس جنوری کو ایک سو ستر رنز کا ہدف حاصل کرکے لاہور قلندرز نے کراچی کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا، چوتھے میچ میں بھی فتح کراچی سے ناراض رہی، پشاور زلمی نے کراچی کو نو رنزسے شکست دے دی۔
Read More
Total
1
Share