Reg: 12841587     

معروف کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کے لئے شاہد آفریدی کی بیٹی کا رشتہ مانگا ہے، آیازخان والد شاہین شاہ آفریدی

شاہد آفریدی کے خاندان نےرشتہ دینےپر رضامندی ظاہر کی ہے

شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی کے ساتھ باقاعدہ منگنی رسم بہت جلد طے پائےگا، آیاز خان منگنی کا سن کرشاہین شاہ کی آبائی گاوں  لنڈی کوتل میں رشتہ داروں کی آتش بازی،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کے لئے خواہشمند سامنے أنے لگے

Next Post

پاکستان سے اعلی ذہن کی بیرون ملک منتقلی میں اضافہ

Related Posts
Total
1
Share