Reg: 12841587     

چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی کی دوبارہ عہدہ سنبھالنے کیلئے راہ ہموار ہوگئی، ذرائع

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی)

مسلم لیگ ق، ایم کیو ایم سمیت تمام اتحادیوں کا صادق سنجرانی کو ووٹ دینے کا اعلان

اپوزیشن جماعتوں کے سینیٹرز کے بھی چند نمائندگان صادق سنجرانی کے نام پر مثبت رائے رکھتے ہیں

صادق سنجرانی کے اپوزیشن کے بیشتر اراکین سے زاتی تعلقات ہیں

صادق سنجرانی نے اپنے دور میں ایوان بالا کو احسن انداز میں چلایا ہے، اپوزیشن اراکین کی رائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

مضبوط معاشرہ خواتین کے معاشی، معاشرتی استحکام سے مشروط ہے۔سکینہ شاہد، حلقہ خواتین جماعت اسلامی ڈپٹی سیکرٹری جنرل

Next Post

امارات کے اقائمہ دائمہ کے لئے 5 شرائط اور درخواست کا طریقہ کار

Related Posts

صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے ورچوم میں سیاحوں کے اغوا کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی

کوئٹہ( نمائندہ خصوصی) مشیر داخلہ میر ضیا نے اے سی ایس کو داخلہ کو ہدایات دی کہ پولیس…
Read More
Total
1
Share