Reg: 12841587     

پندرہ مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چھ روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ,ذرائع

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی)

ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق ورکنگ حکومت کو ارسال کر دی ہے ،،پٹرول کی قیمتوں میں 5 روپے فی لیٹر ،،،ہائی سپیڈ ڈیزل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں 6 روپے فی لیٹر جبکہ مٹی کے تیل کی قیمتوں میں ساڑھے چار روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے ،،وزارت خزانہ پٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسوں پر اپنی تجویز دیگی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ وزیر اعظم عمران خان کی منظوری کے بعد کیا جائے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے انکی رہائشگاہ پر اہم تفصیلی ملاقات

Next Post

سینیٹ الیکشن میں بدترین دھاندلی کی مثال نہیں ملتی, ن لیگی رہنما عطا تارڑ

Related Posts
Total
1
Share