Reg: 12841587     

سینیٹ الیکشن میں بدترین دھاندلی کی مثال نہیں ملتی, ن لیگی رہنما عطا تارڑ

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی)

‏سینیٹ الیکشن میں بدترین دھاندلی کی مثال نہیں ملتی، ‏

صادق سنجرانی پوری رات پارلیمنٹ میں کیا کرتے رہے، ‏

سیکریٹری سینیٹ نے واضح کیا تھا کہ خانے میں کہیں بھی مہر لگ سکتی ہے، ‏

صادق سنجرانی صاحب عزت بہت بڑی چیز ہوتی ہے، الیکشن آتے جاتے رہتے ہیں، ‏

سینیٹ الیکشن پر ہائی کورٹ جائیں گے، امید ہے انصاف ملے گا، ‏

کیمرے نصب کرنے کے بعد الیکشن چوری کیا گیا، ‏

امید ہے سینیٹ الیکشن کالعدم قرار دیا جائے گا، ‏

کرائے کے ترجمانوں کے اختلافات کھل کر سامنے آرہے ہیں،‏

ریٹرننگ افسر کو قانون کی سمجھ نہیں تھی، انھوں نے بدترین دھاندلی کی ہے، ‏

ہمارا کوئی سینیٹر بکا نہیں، جعلی طریقے سے ووٹ مسترد کیے گئے ہیں، ‏

مریم نواز کی میرٹ پر ضمانت ہوئی ہے، ‏

مریم نواز اور حمزہ شہباز ایک اور ایک گیارہ ہیں،‏

دونوں لانگ مارچ کو لیڈ کریں گے،‏

مریم نواز کو ضمانت ہائی کورٹ نے دی، ‏

شوگر ملز کیس میں مریم نواز کے خلاف کوئی ثبوت نہیں، ‏ نیب کو ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کی کیا ضرورت پڑی،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پندرہ مارچ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چھ روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ,ذرائع

Next Post

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی چیرمین سینٹ ہاؤس آمد

Related Posts
Total
1
Share