(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی)
شاہد خاقان عباسی
چوہدری شوگر مل کیس
نیب نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست دائر کی ہے
نیب اور انکے چیئرمین کو اصل تکلیف یہ ہے کہ وہ حکومت کے خلاف بات کرتی ہیں
نیب نے لکھا کہ مریم ریاستی اداروں کے خلاف بات کرتی ہے
کیا قومی نوعیت کے معاملات پر بات کرنا شہری کا حق نہیں ہے
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ نیب صیح کام نہیں کر رہا
جس کیس میں مریم نواز کو ضمانت دی گئی اس پٹیشن میں اسکا کوئی زکر نہیں
ہم سمجھتے ہیں کہ نیب مریم نواز کی زبان بندی کرنا چاہتی ہے
عدالتوں کے ذریعے سیاستدانوں کی زبان بندی کروائی جا رہی ہے
چیرمین نیب شاہ سے زیادہ شاہ کی وفادار بن کر اپنی نوکری پکی کرنا چاہتے ہیں
نیب کی اس پیٹشن نے ان کی حقیقت عیاں کر دی ہے
اس کا مطلب ہے اور نیب کے چیئرمین نے کیا پاکستان کی تاریخ میں اس کی کوئی نظیر نہیں ملتی
یہ عدالت کا وقت ضائع کرنے کی بھی کوشش ہے
یہ اس ملک کے شہری کو ہراساں کرنے کی کوشش ہے
ہمیں امید ہے کہ عدالت اس عمل پر نیب کو جرمانہ کرے گی
. سینٹ الیکشن میں شکست کے بعد نیب ملک میں سیاست کا فرنٹ مین کے طور پر کام کر رہا