(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی)
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ماسک کا استعمال لازمی قرار،
وفاقی دارالحکومت میں ماسک کےاستعمال سےمتعلق دفعہ 144 نافذ،
ماسک نہ پہننے والے شہریوں کے خلاف کارروائی کی جائےگی،
کوروناکےبڑھتےکیسز،اسلام آبادکےمختلف سیکٹرزسیل کرنےکافیصلہ،
اسلام آبادکےپانچ سیکٹرز کورونا کے ہاٹ اسپاٹ قرار،ضلعی ا نتظامیہ