Reg: 12841587     

اردو گلوبل اوپن کچن مانچسٹر کیطرف سے قادریہ جیلانیہ اسلامک سنٹر میں لارڈ واجد خان کی آمد پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا

مانچسٹر سے بیورو چیف

پاکستانی نژاد واجد خان ھاؤس آف لارڈ پرطانیہ میں لارڈ بننے کے بعد پہلی مرتبہ مانچسٹر میں اردو گلوبل اوپن کچن کے سی ای او شھزاد مرزا کی رھنمائی میں کورونا متاثرین کو روزانہ تازہ کھانا اور ھفتہ وار فریش سبزیاں اور فروٹس کی تقسیم کے موقعہ پر اردو گلوبل اوپن کچن کی طرف سے سرپرست اعلی علامہ عظیم جی ویلکم کرتے ھوئے پھولون کا گل دستہ پیش کر رھے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بیوی کو قیدی خاوند کے ساتھ ہر تین ماہ بعد 3 روز تک رہنے کی اجازت ہو گی، قیدی کا 5 سال تک کا بچہ بھی والدین کے ساتھ رہ سکے گا۔

Next Post

اچانک سے کرو نا اور پورے ملک میں لاک ڈاؤن کی اصل وجہ لانگ مارچ روکنے کی تیاری ہے

Related Posts
Total
1
Share