Reg: 12841587     

اکبر ایس بابر کی الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی)

ہم نے مطالبہ کیا تھا سکروٹنی کمیٹی ریکارڈ حفیہ نے رکھے

آج اسی حوالے سے الیکشن کمیشن میں پیش ہوا

میں بطور رکن پی ٹی آئی کا تمام ریکارڈ تک رسائی حق ہے

الیکشن کمیشن نے بائیس مارچ کو سکروٹنی کمیٹی کو طلب کیا ہے

اربوں روپے کی غیر قانونی فنڈنگ خفیہ رکھی جا رہی ہے

ہم نے چھ غیر ملکی اکاونٹس کی نشاندہی کی ہے

ہم نے درخواست کی ہے اسکے فیصلے کا مقرر کیا جائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ایکسپو 2020 دبئی میں پاکستانی پویلین کی تعمیر مکمل

Next Post

افغانستان! آئی ایس آئی بنوں کی اہم ترین کامیابی

Related Posts

حکومت پاکستان کی جانب سے اٹلی میں سرمایہ کاری کے اعزازی ایڈوائزر شہر یار خان کی جانب سے سپین سے آئے ہوئے بزنس مین چودھری عمران اختر اور بر طانیہ کے کاروباری دوستوں کے اعزاز میں چودھری ذولفقار علی کے ڈیرے پر عشیائیہ دیا

مانچسٹر(عارف چودھری) اٹلی میں حکومت پاکستان کی جانب سے اعزازی ایڈوائزر شہر یار خان نے سپین سے آئے…
Read More
Total
1
Share