Reg: 12841587     

افغانستان! آئی ایس آئی بنوں کی اہم ترین کامیابی

(اسلام آباد سے ھیڈ آف نیوز منتظر مہدی)

افغانستان! افغانستان کے صوبہ برمل میں میں کل مورخہ 14مارچ 1400بجے آئی ایس آئی بنوں کے اہم رہنما نے ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈرمحمد *اقبال** بالی کھیرا عرف شانی سکنہ ڈی آئی خان گاؤں پروا کو جہنم واصل کر دیا ھے

افغانستان!اہم کمانڈر سی ٹی ڈی پنجاب،سی ٹی ڈی بنوں،سی ٹی ڈی ملتان،سی ٹی ڈی ڈی آئی خان،سی ٹی ڈی پشاور،سی ٹی ڈی ٹانک کو مختلف اہم کاروائیاں میں مطلوب تھا

افغانستان!مطلوبہ دہشت گرد پر پاکستان حکومت کی طرف سے دو کروڑ کی قیمت تھی

افغانستان!مطلوبہ دہشت گرد پاکستان میں سری لنکا ٹیم پر جو حملہ ھوا تھا اس میں ملوث تھا/ سرکار ی ذرائع

افغانستان! مزکورہ بالا دہشت گرد پاکستان حکومت کو انتہائی مطلوب تھا

مطلوبہ دہشت گرد نے پاکستان آرمی پر کئ اہم حملوں میں شامل تھا

مزکورہ بالا دہشت گرد کی بیوی بھی پاکستان حکومت نے مار دی تھی

افغانستان! دونوں میاں بیوی کا نام پاکستان کی ریڈ *بک**میں چل رہا تھا

افغانستان/اقبال بالی کھیرا عرف شانی ٹی ٹی پی کا ایک اہم کمانڈروں میں شمار ہوتا تھا

مطلوبہ دہشت گرد پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ کے کئ واقعات میں ملوث تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

اکبر ایس بابر کی الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو

Next Post

معروف کالم نگار و سنیئر جرنلسٹ نارتھ زون مانچسٹر بیورو چیف دنیا نیوز،پاکستان پریس کلب مانچسٹر برطانیہ کے جنرل سیکرٹری اور معروف کاروباری شخصیت چوہدری محمد اسحاق کا میانی سیالکوٹ خالد چوہدری کی رہائش گاہ پہنچنے پر شاندار استقبال

Related Posts
Total
2
Share