Reg: 12841587     

نئی احتساب عدالتوں کے قیام سے متعلق معاملہ کی سماعت,

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی

نئی احتساب عدالتوں کے قیام سے متعلق معاملہ کی سماعت کے موقع پر سیکرٹری قانون کی طرف سے عدالت عظمیٰ کو بتایا گیا ہے کہ نئی عدالتوں کے اسٹاف کیلئے 40 ہزار سے زاہد امیدواروں کے انٹرویو مکمل کر کے اسٹاف کی تقرریاں کر لی گئی ہیں،احتساب عدالتوں کے ججز کی نامزدگیوں کے لیے متعلقہ ہائیکورٹس کے رجسٹرار کو خط بھی لکھ دیے ہیں۔معاملہ کی سماعت جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔دوران سماعت جسٹس مشیر عالم نےعدالت کا وزارت قانون کی جانب سے رجسٹرار کو لکھے خطوط ریکارڈ پر لانے کا حکم دیتے ہوۓ معاملہ کی سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

حکومت نے چھٹی مردم شماری کے حتمی نتائج جاری کردیے،،پاکستان کی آبادی 20 کروڑ 76 لاکھ 80 ہزار ہو گئی

Next Post

سپریم کورٹ نےجعلی اکاونٹس کیس کے ملزمان محمد عمیر, طحہ رضا اور حسین لوائی کی ضمانت کا معاملہ درخواست گزاروں کو ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کو ہدایت کرتے ہوۓ نمٹا دیا.

Related Posts
Total
0
Share