Reg: 12841587     

کراچی: پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کا موبائل مارکیٹ میں جھگڑا

مشال ارشد سی۔ ایم۔انڈرگراونڈ نیوز

کراچی سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اسلم خان صدر موبائل مارکیٹ میں دکانداروں سے الجھ پڑے۔
ذرائع کے مطابق  پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی نے دکاندار کو تھپڑ دے مارا جب کہ ان کے محافظوں نے بھی دکانداروں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئےان پر بندوق تان لی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ   ایم این اے اسلم خان کی جانب سےجھگڑے کے بعد مبینہ تشدد میں ملوث دکاندارپر پریڈی تھانے میں مقدمہ درج کروادیا گیا۔

دوسری جانب جھگڑےکے بعد تاجر رہنما بھی رکن قومی اسمبلی کے خلاف مقدمےکے اندراج کے لیے تھانے جا پہنچے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

اداکارہ اشنا شاہ کی بہن نے معروف اداکار سے شادی کرلی

Next Post

پاکستان کے تیار کردہ وینٹی لیٹرز کارآمد نہیں، شبلی فراز

Related Posts
Total
0
Share