Reg: 12841587     

ایران کا یورینیم افزودگی 60فیصد تک بڑھانے کا فیصلہ، یورپی ممالک کا اظہار تشویش

مشال ارشد سی ۔ایم انڈر گراؤنڈ نیوز

تہران: (انڈر گراؤنڈ نیوز) ایران کی جانب سے یورینیم کی افزودگی 60فیصد تک بڑھانے کے فیصلے پر بعض یورپی ممالک نے اظہا تشویش کیا ہے۔

برطانیہ ، فرانس، جرمنی نے ایران کے فیصلے پر دکھ کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کے دوران ایسا اقدام اٹھانا نا مناسب ہے۔

ایران نے نطنز ایٹمی گھر پر حملے کے بعد جوہری افزودگی میں اضافے کا اعلان کیا۔

یاد رہے کہ تہران نے اسرائیل پر ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا

Next Post

خاتون ڈرائیور مذہبی جماعت کے کارکنان پر برس پڑیں

Related Posts

انڈر گراؤنڈ نیوز ڈسٹرکٹ سیالکوٹ کے بیورو چیف چوہدری عدنان افتخار واہلہ کی تقرری پر سیالکوٹ کے مقامی ریسٹورنٹ میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

سیالکوٹ(تحصیل رپورٹر آفاق احمد) انڈر گراؤنڈ نیوز سیالکوٹ کے بیورو چیف کی تقرری کے موقع پر سیالکوٹ کے…
Read More
Total
0
Share