Reg: 12841587     

سپریم کورٹ میں کرنل ر انعام الرحیم کی رہائی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر،جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 23 اپریل کو سماعت کرے گا

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی

سپریم کورٹ میں کرنل ر انعام الرحیم کی رہائی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر،جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 23 اپریل کو سماعت کرے گا۔جسٹس یحیی آفریدی اور جسٹس قاضی محمد امین تین رکنی بینچ کا حصہ ہونگے۔عدالت نے اٹارنی جنرل پاکستان سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔وفاق اور وزارت دفاع نے کرنل ر انعام الرحیم کی رہائی کے ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر رکھی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

بی بی پاک دامن کے مزار کی زمین پر قبضے کا انکشاف،مزار پر تجاوزات کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

Next Post

دبئی میں برہنہ فوٹو شوٹ پر 11 یوکرینی خواتین گرفتار

Related Posts
Total
1
Share