Reg: 12841587     

پاکستان میں 50 سے 59 برس کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا آغاز 21 اپریل سے ہوگا

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی

پاکستان میں 50 سے 59 برس کے افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا آغاز 21 اپریل سے ہوگا ۔ ان افراد کی رجسٹریشن جاری ہے جس کا آغاز 30 مارچ سے ہوا تھا ۔ عید کے بعد باقی افراد کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

وزیراعظم آج مارگلہ ہائی وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

Next Post

خیبر پختونخوا کے سابق انسپکٹر جنرل ناصر درانی پیر کے روز لاہور میں کورونا وائرس کے باعث فوت ہوگئے

Related Posts

ماہر قانون بیرسٹر امجد ملک کی وفد کے ہمراہ گورنر پنجاب انجینئر بلیغ الرحمان سے گورنر ہاؤس میں خصوصی ملاقات

لاہور ( خصوصی رپورٹر) انٹرنیشنل افیئرز اینڈ اوورسیز پاکستانیز چیف کوآرڈینیٹر پاکستان مسلم لیگ ن ماہر قانون برطانیہ…
Read More
Total
1
Share