Reg: 12841587     

سونامی سہنسہ میں داخل۔سابق چیف آرگنائزر پیپلز پارٹی حلقہ 4 سہنسہ سرساوہ پینجڑہ اقبال مہدی کی پیپلز پارٹی کو چھوڑ ک تحریک انصاف میں شمولیت

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی


سونامی سہنسہ میں داخل۔سابق چیف آرگنائزر پیپلز پارٹی حلقہ 4 سہنسہ سرساوہ پینجڑہ اقبال مہدی کی پیپلز پارٹی کو چھوڑ ک تحریک انصاف میں شمولیت۔اس بات کا اعلان انھوں نے أج یہاں پی ٹی أٸی أزادجموں و کشمیرکے مرکزی سیکریٹیریٹ گلبرگ اسلام أباد میں ازاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی أٸی أزادجموں وکشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی موجودگی میں منعقدہ ایک تقریب میں کیا۔اس موقع پر پی ٹی أٸی أزاد جموں و کشمیرمیں شمولیت اختیار کرنے والوں میں اقبال مہدی پینجڑہ۔۔علی احمد جنجوعہ ادرڈ۔۔امجد برقی پنجیڑہ۔۔راجہ صبور بروئیاں۔راجہ نصیر چھوچھ۔۔۔عبدلاسلام کڑوال راجپوت پلان۔۔۔حوالدار پارس بسوٹہ۔۔عبدالرحیم پوٹھہ۔۔۔عدیم شام ناڑ ملکاں۔۔سعید عزیز۔۔۔مشرف ملک نیلی۔۔کمانڈر جہانگیر پینجڑہ۔۔۔زبیر آرزو۔۔۔مشتاق حسین پوٹھہ۔۔۔ زہیر گجرپوٹھہ۔۔۔تنویرملک کینی دھڑہ۔۔خاندان اور ٹیم سمیت بابر اعوان کی قیادت میں عمران خان اور بیریسٹر سلطان محمود صاحب پر اعتماد کرتے ہوئے تحریک انصاف میں شامل ہوئے
علاوہ ازیں یاسر افتخار۔۔۔اخلاق زخمی۔۔۔ بلال ارشاد ۔۔۔ شکیل اعوان۔۔محمد عمیرملک۔۔۔ظفر اقبال موقع پر موجود تھے۔اس موقع پر شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوۓ ازاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی أٸی أزادجموں وکشمیرکے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ پی ٹی أٸی أزاد جموں کشمیر اب ایک ناقابل تسخیر قوت بن چکی ہے۔ أزاد کشیرکے عوام اب پی ٹی أٸی أزادجموں و کشمیر کی صورت میں تبدیلی چاہتے ہیں۔ پی ٹی أٸی أزادجموں وکشمیر أزادکشمیر کے أٸندہ کے أٸندہ انتخابات میں انشاء اللہ کلین سویپ کرےگی۔پی ٹی أٸی أزادجموں و کشمیر اقتدار میں أکر وزیراعظم عمران خان کے ویژن کو أگے بڑھاتے ہوٸے کرپٹ ٹولے کا کڑا احتساب کرے گی اور أزادکشمیر کے عوام لی فلاح وبہبود کے لۓ عملی اقدامات اٹھاۓ گے۔اسی طرح أزادکشمیر کو صحیح معنوں میں أزادی کابیس کیمپ بنایاجاٸے گا تاکہ یہاں سے مسٸلہ کشمیرکے حل اور مقبوضہ کشمیر کی أزادی کے لیے عالمی سطح پر جارحانہ انداز میں أواز اٹھاٸی جاۓ گی ۔****

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

28 اپریل 1949 کو آزاد حکومت اور حکومت پاکستان کے مابین گلگت بلتستان کے عارضی انتظام و انصرام کے حوالے سے تحریرا” معاہدہ کیا گیا

Next Post

اسلامی نظریاتی کونسل نے ڈاکٹر شعیب سڈل اقلیتی کمیشن رپورٹ سے اتفاق نہیں کیا ،،اس رپورٹ میں داخلی تضادات ہیں ،کچھ چیزیں آئین کے خلاف ہیں,ڈاکٹر قبلہ ایاز

Related Posts
Total
0
Share