Reg: 12841587     

ہری پور میں بجلی کے بل نے آٹھ سگے بھائیوں کی جان لے لی

ہری پور نمائندہ خصوصی

بجلی کا بل ہر ماہ مشترکہ ادا کیا جاتا تھا اس ماہ بل زیادہ آ جانے پر جھگڑا شروع ہوا تو ایک نے دوسرے بھائی کو کہا کہ میں یہ بل ادا نہیں کرونگا یہ بل آپ ادا کرو گئے
دوسرے نے بھی بل ادا کرنے سے انکار کر دیا یہ انکا مشترکہ بل تھا
اس طرح بجلی کے بل کیوجہ سے ان کے درمیان جھگڑا شروع ہو گیا اور دیکھتے ہی دیکھتے آئینی شاہدین کے مطابق ایک طرف پانچ سگے بھائی اور دوسری طرف تین سگے بھائی تھے
دونوں اطراف سے قتل ہونے والوں کا تعلق افغان فیملی سے بتایا جاتا ہے
بجلی کے بل کے سبب
ان کے درمیان فائرنگ ہوئی اور یہ موقع پر ہی دم توڑ گئے
انا للہ وانا الیہ راجعون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پشاور اور سوات سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

Next Post

لوک فنکار نعیم ہزاروی نے اولڈھم گریٹر مانچسٹر کے کوئین الزبتھ میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا

Related Posts
Total
0
Share