Reg: 12841587     

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی تفصیلی ملاقات

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی


پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی آج یہاں پارٹی کے مرکزی آفس جی ایٹ میں ون آ ن ون تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں آزاد کشمیر کے آنے والے انتخابات اور انتخابی مہم کے حوالے سے جامع حکمت عملی طے کی گئی۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور سمیت دیگر معاملات پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

ٹوئٹر نے بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کا اکاؤنٹ معطل کردیا

Next Post

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے دس ملین رشوت کے الزام میں نوکری سے فارغ نیب افسران کے خلاف درخواست کی سماعت

Related Posts
Total
6
Share