Reg: 12841587     

کورونا وائرس کے باعث عید پر غیرمعمولی پلان جاری

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی

۔

راولپنڈی سمیت پنجاب بھر میں عید تعطیلات کے دوران مکمل لاک ڈاؤن۔

دوران سرکاری تعطیلات تمام مارکیٹس، تجارتی مراکز اور دوکانیں بند رہیں گی۔

ضروری سروسز کے حامل طے شدہ ایس او پیز کیساتھ اپنا کاروبار جاری رکھ سکیں گے۔

مری، گلیات اور ناردرن ایریاز کے سیاحتی مقامات پر جانے کی پابندی ہوگی۔

تمام سیاحتی علاقوں میں ہوٹلز، ریسٹورنٹس بند رہیں گے،
 
چاند رات بازار، مہندی، زیورات و دیگر آرائشی سٹالز پر بھی مکمل پابندی ہوگی، 

عید کے دنوں میں راولپنڈی میں 5 چیک پوسٹیں قائم کی جائیں گی۔
 
چیک پوسٹیں ایکسپریس وے، پرانی جی ٹی روڈ، جھیکا گلی، کھلا اور باڑیاں میں قائم ہوں گی۔

اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ تمام احکامات پر من و عن عمل ہو رہا ہے۔
 

عوام ایس او پیز کے نفاذ کے لئے حکومت کا بھرپور

ساتھ دیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

امارات دنیا میں تیز ترین موبائل انٹرنیٹ رکھنے والا ملک

Next Post

سپریم کورٹ میں کرونا وائرس ازخود نوٹس کی سماعت,

Related Posts

سیرین ائر کا دبئی کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان پاکستان کی نجی فضائی کمپنی سیرین ائر نے لاہور سے دبئی کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان

بیوروچیف دبئی)  حال ہی میں اسلام آباد سے شارجہ کے لئے بین الاقوامی فضائی آپریشن کا آغاز کرنے…
Read More

وزیراعظم کا پشاور موڑ میٹرو بس منصوبے کا اچانک دورہ، 4 سال تاخیر پر انکوائری کا حکم

مزمل حسین(ایڈمنسٹریٹر آفیسر انڈر گرائونڈ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور موڑ میٹرو بس منصوبے کا اچانک دورہ کیا۔ جہاں وزیراعظم کو چار سال سے زیر التوا منصوبے پر یفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے سوال کیا کہ میٹرو بس منصوبہ التوا کا شکار کیوں ہوا؟ تاخیر کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ منصوبے کی تکمیل میں 4 سال کیسے لگ گئے؟ کیوں مکمل نہیں ہوا۔ کب مکمل ہو گا؟ وزیراعظم نے میٹرو بس منصوبے میں تاخیر پر انکوائری کا حکم بھی دے دیا۔ مجھے ساری انکوائری کرا کر بتائیں قوم کا پیسہ ہے، اربوں روپیہ لگ چکا ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ…
Read More
Total
0
Share