Reg: 12841587     

سپریم کورٹ میں دڈھوچہ ڈیم توہین عدالت کیس کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی

سپریم کورٹ میں دڈھوچہ ڈیم توہین عدالت کیس کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر،درخواست گزار لیفٹیننٹ کرنل (ر) محمد طارق کمال نے اپنی درخواست میںموقف اپنایا ہے کہ دڈھوچہ ڈیم کی سائٹ پر ڈی ایچ اے ہاوسنگ سکیم کی تعمیر جاری ہے،عدالتی حکم کے تحت ڈیم کی سائڈ پر ڈی ایچ اے کی تعمیر نہیں ہوسکتی،حکام کی جانب سے عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے،درخواست میں

استدعا کی گئی ہے کہ توہین عدالت کی درخواست پر جلد

سماعت کی جائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

سپریم کورٹ نے کورٹ مارشل کیخلاف سابق آرمی افسر کی دائر درخواست سماعت مسترد قرار دے دی گئی ہے

Next Post

پاکستان میں جمہوریت کو مستحکم بنانے کے لیے انتخابی اصلاحات ناگزیر ہیں: اسپیکر قومی اسمبلی

Related Posts

نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی سیکورٹی فورسز کی جانب سے اندھا دھند گولہ باری اور میزائل حملوں کے خلاف عالم اقوام میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا ہے ۔

روچڈیل سے (سی-او-او رپورٹ ) چوہدری عارف پندھیر نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی سیکورٹی فورسز کی جانب سے اندھا…
Read More
Total
0
Share