Reg: 12841587     

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی سے آنے والے طیارے نے پاکستان میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کی ہے۔

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی

ذرائع کے مطابق بھارت سے آنے والے طیارے نے فیولنگ کے لیے اسلام آباد ایئر پورٹ پر لینڈ کیا ،،،ایئرپورٹ حکام کے مطابق طیارہ کینڈین ایئر فورس کا ہے جو نیو دہلی سے آیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ بھارت سے آنے والا طیارہ ری فیولنگ کے بعد بحرین روانہ ہو گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

پی ٹی آئی کشمیر کے مرکزی رہنما ء میرپورمرزا افتخار قیوم کی طرف سے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں شاندار افطار

Next Post

آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں سیکٹر ایف ون میں شاندار افطار ڈنر

Related Posts

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ایف آئی اے کی طرف سے 1990 میں بھرتی کئے گئے 60 انسپکٹرز سے متعلق جمع کرائی گئی عملدرآمد رپورٹ مسترد قراردے دی

ہیڈ آف نیوز اسلام آباد منتظر مہدی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ایف آئی اے…
Read More
Total
0
Share