Reg: 12841587     

سری لنکا کے 10 کرکٹرز کو خصوصی پرواز کےذریعے پاکستان آنے کی اجازت

مشال ارشد سی۔ایم انڈرگراونڈ نیوز

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سری لنکا کے 10 کرکٹرز کو خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستان آنے کی اجازت دے دی ہے ۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سری لنکن کھلاڑی خلیجی ملک کی پرواز کے ذریعے خصوصی پرواز سے کراچی پہنچیں گے، تمام کھلاڑی ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کریں گے۔

نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو غیرملکی کھلاڑیوں کی آمد کے لیے درخواست دی تھی۔ واضح رہے کہ سری لنکا سی اے اے کے سفری پابندی والے ملکوں کی فہرست میں شامل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Previous Post

اٹلی میں کیبل کار گرنے سے 14 افراد ہلاک

Next Post

پشاورزلمی کی ٹیم 26 مئی کو ابوظبی پہچے گی

Related Posts

گلاسکو:پاکستان کے سینئیر سیاستدان ، سابق وفاقی وزیر اعجازالحق کی معروف شخصیت عمر فاروق چوھدری کی رھائش گاہ پر آمد

گلاسکو عارف چودھری پاکستان کے سینئیر سیاستدان ، سابق وفاقی وزیر اور ضیاء شہید فاؤنڈیشن کے چئیرمین اعجازالحق…
Read More
Total
0
Share